wafa Hussain 10

ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین  پر بھتیجے نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔ 

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیں اور حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزم کو بھی حراست میں لے لیاگیا جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ ان کا بھتیجا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں