fish fry 215

لمبی عمر چاہتے ہیں تو یہ غذائیں کھائیں ۔ نیا انکشاف

عذائی ماہرین مچھلی کو سپر فوڈ قرار دیتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ مچھلی زیادہ کھاتے ہیں وہ لمبی عمر پاتے ہیں کیونکہ مچھلی بہت سی بیماریوں کو دور کرتی ہے اور جسم کو بہترین حالتمیں رکھتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی زیادہ کھانے والے لمبی عمرپاتے ہین اعر سرخ گوشت کھانے سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں اور یہ عمر میں کمی کاباعث بنتی ہیں۔
ماہرین بتاتے ہیں کہ مچھلی میں یہ خصوصیات کاجاننا ہر اک کےلیے ضروری ہے ۔
مچھلی کھانے سے کینسر کے خطرات 6فیصد کم ہو جاتے ہیں۔
مچھلی کھانے سے دل کی بیماریوں میں 10 فیصد کمی ہوتی ہے
سانس کے امراض میں 20 فیصد کمی ہوتی ہے۔
جگر کے امراض میں 37 فیصد کمی واقع ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ دماغی امراض میں بھی مچھلی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں