bill gates talk about corona 208

بل گیٹس کی کورونا وائرس وباء کے متعلق پیشگوئی ۔ اگلے کتنے ماہ اہم قرار

نیو یارک : مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی میڈیسن تیار ہو چکی ہے اور بہت جلد ہی اپنا کا شروع کر دے گئی اور اس وباء سے نجات مل جاے گی مگر بل گیٹس نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے لیے اگلے چار سے چھے ماہ بہت اہم ہے اس مدت میں کورونا زیادہ تیزی سے پھیلے گا ۔
بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ اس وباء کے پھیلاو سے بچا جا سکتا ہے اگر بتائے ہوے قوانین پر عمل کیا جاے اور ماسک کا استعمال ضرور کیا جاے ۔
بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح امریکہ نے وباء کو روکنے کی کوشش کی مجھے بہت ہی مایوسی ہوئی کہ دنیا کا سپر پاور کھلانے والا ملک اس طرح سے وباء کا مقابلہ کرے گا ۔
بل گیٹس نے کہا کہ وباء کی وجہ سے بڑی بڑی معیشتیں کس طرح تباہ ہوئی یہ بات بڑی سوچنے والی ہے ۔ یاد رہے کہ بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اب لوگ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں وائرس کے ذریعے لڑا کریں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں