urvashi bollywood actress 5,159

بالی وڈ اداکارہ اروشی 15 منٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں۔

بالی وڈ انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ اور ماڈل اروشی جو کہ 2015 میں مس یونیورس بھی رہ چکی ہیں ۔ اروشی بالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا چکی ہیں اور اب بھی کام کر رہی ہیں ۔
اروشی نئے سال کی پارٹی میں شرکت کے لئے 15 منٹ کا 4 کڑور لیتی ہیں ۔ اروشی اس سال دبئی میں ایک پارٹی میں شرکت کریں گئی ۔
اروشی نے جن فلموں میں کام کیا ہے ان میں صنم رے , گریٹ گرینڈ مستی اور حال ہی میں ہیٹ سٹوری 4 شامل ہے ۔
اروشی بہت سے ائٹم نمبرز بھی کر چکی ہے اور آج بھی بالی وڈ انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں